• Fri. Apr 19th, 2024

اختر فاروق نے سی آر او برانچ وہاڑی کا وزٹ کیا

Oct 30, 2019

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی
اختر فاروق نے سی آر او برانچ وہاڑی کا وزٹ کیا. اور موقع واردات کو سیل کر کےشواہد وغیرہ جمع کرنے, چوری شدہ گاڑیوں, کریمینل کا ریکارڈ اور ان کے اندراج کی ورکنگ کا تفصیلی جائزہ لیا

رپورٹ…
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی