• Sat. Apr 20th, 2024

پولیس کا ضلع کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن /سنیپ چیکنگ سرچ آپریشن میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری نے حصہ لیا

Oct 30, 2019

چنیوٹ
(رپورٹ آصف اقبال ڈسٹرکٹ بیورو چیف نیوز ٹائم چنیوٹ )
پولیس کا ضلع کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن /سنیپ چیکنگ سرچ آپریشن میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری نے حصہ لیا
سرچ آپریشن/سنیپ چیکنگ میں 150 سے زائد افراد کی بائیومیڑک وفیزیکل چیکنگ
سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی
سرچ آپریشن میں مشکوک افراد اور کرایہ داران کے کوائف چیک کیے گئےکرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 ملزمان گرفتار
:ناجائز اسلحہ, منشیات برآمد ہونے پر 5 ملزمان گرفتار