• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انویسٹی گیشن پولیس لاہو رکی کارروائی۔

Oct 31, 2019

اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژن نے7 سال سے اقدام قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم ادریس کو گرفتار کرلیا۔ ملزم وارداتوں کے بعدبیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔حکومت پنجاب نے ملزم کی گرفتاری پر4لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھاکوٹ محمد طارق بھٹی نیوز ٹائم لاہور ۔