چنیوٹ : پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں
گزشتہ ماہ میں اشتہاریوں سمیت ناجائز اسلحہ ومنشیات برآمد ہونے پر 280 ملزمان گرفتار
منشیات فروشوں کے قبضہ سے 16 کلو چرس, 300 گرام ہیروئن اور 672 لیٹر شراب برآمد
14 بندوقیں, 21 پسٹل,14 کلاشنکوف,3 رائفلیں اور 194 گولیاں برآمد ہونے پر 54 ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں کا مال مسروقہ بھی برآمد
سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 8 افراد کیخلاف مقدمات درج
ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ 28 سرچ آپریشنز
سرچ آپریشنز کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کی بائیومیڑک وفیزیکل چیکنگ
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ