(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چوہدری اخلاق نے یوسی رنگپورہ کی قیادت کے ہمراہ واٹر فلٹر کا افتتاح کیا اور جس میں سیاسی رہنما خالد پہلوان کے ڈیرے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے بڑے بھائی عامر ڈار اور سیالکوٹ اہلسنت کے رہنما حافظ حامد رضا اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل سمبڑیال یوتھ ریوائیول کمیٹی کے صدر شاہ زیب چیمہ نے شرکت کی اور اہل علاقہ نے خالد پہلوان کا شکریہ ادا کیا اور صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چوہدری اخلاق نے اور عامر ڈار اپنے حلقے کی عوام کے مسئلے کو فوری طور پر آل کروانے کی یقین دہانی کروائی اور خالد پہلوان اپنے ڈیرے پر بڑی تعداد میں تاریخی استقبال کیا اور اپنے حلقے کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا