• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شجاع آباد ربیع الاول کی آمد کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی شجاع آباد نے آج صبح 6بجے 21 گولوں کی سلامی دی اور بوقت 10بجے جلوس کے شرکاء کا استقبال کیا

Nov 10, 2019

شجاع آباد اوسی
شجاع آباد ربیع الاول کی آمد کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی شجاع آباد نے آج صبح 6بجے 21 گولوں کی سلامی دی اور بوقت 10بجے جلوس کے شرکاء کا استقبال کیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی شجاع آباد ڈاکٹر عابدہ فرید صاحبہ کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد طارق جاوید صاحب جلوس کے ساتھ شرکت کی شرکاء جلوس نے شاندار استقبال اور میونسپل کمیٹی کی شجاع آباد کی طرف سے کیے گئے انتظامات کو سراہا 12 ربیع الاول کا جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا نوری مسجد اختتام پذیر ہوا
رپورٹر اظہر قریشی شجاع آباد۔