• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں کمی

Nov 11, 2019

کراچی(نمائندہ خصوصی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی کے بعد 86ہزار550ہو گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 86 ہزار 550 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی کے بعد 74 ہزار 203روپے ہوگئی۔صرافہ بازار کے مطابق عالمی بازار میں سونا 4 ڈالرکمی سے 1459 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔