• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایڈ منسٹریٹر ڈاکٹر عابدہ فرید صاحبہ میونسپل کمیٹی شجاع آباد آج مورخہ 13 نومبر 2019 کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد طارق جاوید صاحب نے نہر کے کنارے پڑا ہوا کوڑا کرکٹ کو فوری طور پر اٹھوانے کا کام شروع کروادیا جس پر ابھی تک کام جاری ہے۔

Nov 14, 2019

شجاع آباد اوسی
حسب الحکم جناب
ایڈ منسٹریٹر ڈاکٹر عابدہ فرید صاحبہ میونسپل کمیٹی شجاع آباد آج مورخہ 13 نومبر 2019 کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد طارق جاوید صاحب نے نہر کے کنارے پڑا ہوا کوڑا کرکٹ کو فوری طور پر اٹھوانے کا کام شروع کروادیا جس پر ابھی تک کام جاری ہے۔
وی او
.حالیہ بارش کے پیش نظر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد نے ڈسپوزل پٹھان والا کا اچانک وزٹ کیا جو ورکنگ پوزیشن میں تھا اور پانی کا اخراج جاری تھا بجلی جانے کے پیش نظر جنریٹر کو بھی چیک کیا جو چالو حالت میں تھا
رپورٹر اظہر تاج قریشی نیوز ٹائم شجاع آباد