شیخوپورہ۔ معراج پورہ میں 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
شیخوپورہ ۔صدر پولیس نے ملزم خرم کو گرفتار کر لیا۔
شیخوپورہ ۔ڈی پی او نے 24 گھنٹے میں ملزم کی گرفتاری کاحکم دیاتھا