شیخوپورہ
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ قلعہ ستار شاہ میں پولیس مقابلہ ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید
فیروزوالا .
ڈاکوں شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے پولیس کے پہنچنے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی
فیروزوالا .
ڈاکوں فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
فیروزوالا .
آصف نامی کانسٹیبل کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا
فیروزوالا .
جاں بحق پولیس اہلکار کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا یے
فیروزوالا
ڈی پی او غاذی صلاح الدین نے ایس پی میاں اکمل کی سربراہی میں ڈاکوں کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دیدی
آصف علی شیخوپورہ