• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فیصد اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے،پرتشدد اقعات میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

Nov 17, 2019

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فیصد اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے،پرتشدد اقعات میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فیصداضافے پر عوام سراپا احتجاج ہیں،حکومتی فیصلے کیخلاف تہران سمیت ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ،پرتشدد واقعات میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے،برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے طاقت کا بھرپور استعمال کیا گیا،مشتعل مظاہرین نے متعدد شاہراہیں بند کردیں۔