• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کےخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

Nov 20, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کےخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی،لاہورہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاکو دلائل کےلئے طلب کر رکھا ہے،جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں فل بنچ درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے منہاج القرآن کے وکلا کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی تھی،جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں فل بنچ درخواستوں پر سماعت کرے گا،لاہورہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاکو دلائل کےلئے طلب کر رکھا ہے۔