• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

Nov 20, 2019

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق خسروبختیارکووفاقی وزیربرائے نیشنل فوڈسیکیورٹی کاقلمدان دےدیاگیاجبکہ ان کی جگہ اسدعمرکووزارت منصوبہ بندی کاقلمدان سونپ دیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صاحبزادہ محبوب سلطان کوسیفران کاوفاقی وزیربنادیا گیاان سے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کاقلمدان واپس لے لیاگیا۔