• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال ٹریفک پولیس ساہیوال کے زیراہتمام ایک ریلی بسلسلہ سموک اور دھند آگاہی کے سلسلے میں نکالی گئی

Nov 21, 2019

ساہیوال ٹریفک پولیس ساہیوال کے زیراہتمام ایک ریلی بسلسلہ سموک اور دھند آگاہی کے سلسلے میں نکالی گئی یہ ریلی ٹینکی چوک سے شروع ہوکر بیسن چوک پر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی ریلی کے اختتام پر شہریوں میں سموک آگاہی پمفلٹ اور ماکس بھی تقسیم کئے گئے ریلی کی قیادت ڈی ایس پی ٹریفک پیر ریاض احمد نے کی