لاہور(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے پی ایس ایل 2020 میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کرادی ،شین واٹسن،مچل میکلنگن،نکولس پوران پلاٹینم کیٹگری میں شامل جبکہ انگلینڈ کے اسٹیفن فن نے گولڈکیٹگری ی کیلئے رجسٹریشن کرائی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 2020 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 6دسمبرکوہوگی ،پی ایس ایل 2020 کیلئے رجسٹریشن ونڈو 21 نومبرکوبندہوگئی۔