• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چشتیاں ۔۔ پاکستان بھر کی طرح چشتیاں میں بھی ایوارڈ یافتہ آدم شوگر ملز لیمیٹیڈ کے کرشنگ سیزن کا افتتاح ھوگیا۔

Nov 27, 2019

چشتیاں ۔۔ پاکستان بھر کی طرح چشتیاں میں بھی ایوارڈ یافتہ آدم شوگر ملز لیمیٹیڈ کے کرشنگ سیزن کا افتتاح ھوگیا۔
چشتیاں آدم شوگر ملز لیمیٹیڈ جو اپنی شوگر کے عتبار سے عام شوگر کین سے بہترین کوالٹی کی مانی جاتی ھے اس کا افتتاح سیٹھ غلام احمد نے خود کیا ۔اس کے بعد ہرسال کی طرح وسیع لنگر اور حج کی قراہ اندازی کی گی جس میں مہارشریف محمد جاوید ولد محمد حسین مہاروی کسان گاڑی نمبر03384.پاس بک نمبر101818 ٹوکن نمبر 12 نے حج کی خوش نصیبی پاٸی جس کا مکمل خرچہ آدم جی شوگر مل کرۓ گی۔ اس کے علاوہ باقی خوش نصیبوں کو پہلا دوسرا اور تیسرا انعام جنرل مینجر ۔اور ڈی جی ایڈمین {ر}کرنل خرم نثار صاحب نے دیے۔…. …………….رانا علی اکبر
ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں