• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

فیصل آباد.سوشل میڈیا پر پوسٹ کیوں لگائی بااثر افراد نے سابق لیگی کونسلر کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

Nov 27, 2019

فیصل آباد.سوشل میڈیا پر پوسٹ کیوں لگائی بااثر افراد نے سابق لیگی کونسلر کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد ، تشدد کا نشانہ بنانے والے افراد پی ٹی آئی کے ایم پی اے شکیل شاہد کے قریبی رشتہ دار ہیں.سابق لیگی چئیرمین
فیصل آباد.ایم پی اے کے رشتہ,داروں کی فوٹیج ۔۔۔۔۔۔نیوز ٹائم ٹیم کو موصول ہو گئی

فیصل آباد ، دوکان میں بھی توڑ پھوڑ، ایم پی اے شکیل شاہد اور ایس ایچ او وحید شاہد کا کزن ہونے کی وجہ سے پولیس خاموش ہے اور ان لوگوں کے خلاف کاروائی کرنے سے انکاری ہیں .متاثرہ شخص

فیصل آباد ، لیگی چئیرمین نے گزشتہ روز ایم پی اے کے کزن کی پوسٹ فیس بک پر لگائی تھی ،

فیصل آباد ، اخبار میں نیوز لگی تھی جس کو فیس بک پر پوسٹ کیا تھا ، لیگی چئیر مین

فیصل آباد ، پوسٹ لگانے پر مجھے مارا پیٹا اور مجھے اور میری فیملی کو قتل کی دھمکیاں ، لیگی کونسلر کا الزام

فیصل آباد ، مجھے پوسٹ شئیر کرنے پر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ، لیگی کونسلر علی ظہیر

فیصل آباد ،ایم پی اے شکیل شاہد اور اس کے بھائی ایس ایچ او وحید شاہد کی وجہ سے پولیس کارروائی نہیں کر رہی اعلیٰ حکام سے اپیل لیگی کونسلر
رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر فیصل آباد سید اویس شبیر