پاکستان تحریک انصاف کا ویثرن غریب عوام کے مسائل کا فوری ہل عوامی ہیلپ لائن کی اولین تر جحات میں شامل ہے ڈویثرنل کوارڈنیٹر اقبال حسین جتوئی
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم عمران خان کے مشن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر حاجی علی شیر عوامی ہیلپ لائن تحریک انصاف پاکستان کی طرف سے ڈویثرن کی سطح سے لیکر تمام یونین کونسلوں میں عوام کے مسائل کو ہل کروانے کے لیے عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کو کوارڈنیٹرز مقرر کیا گیا جو اپنی اپنی یوسی کے لوگوں کے مسائل کو ہل کرنے لیے کمر بستہ ہیں جس سے عوامی مسائل میں خاطر خواں کمی واقع ہو رہی ہے شہری حلقوں نے تحریک انصاف عوامی ہیلپ لائن کے تمام کوارڈنیٹرز کی کوششوں کو خوب سراہا ہے