• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 16 دسمبر تک توسیع کردی

Nov 30, 2019

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) فیڈرل بیور آف انکم ٹیکس ( ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ،اب انکم ٹیکس گوشوارے 16 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بیور آف انکم ٹیکس ( ایف بی آر) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ،اب انکم ٹیکس گوشوارے 16 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے،اس سے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30نومبر 2019تھی۔