لالیاں: ٹھٹھی بالا راجہ ساہیوال عمارت شٹرنگ گر گئی
ریسکیو
لالیاں : شٹرنگ گرنے سے دو لوگ ملبے تلے دب گئے
ریسکیو
لالیاں : ملبے تلے آنے سے ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی
ریسکیو
لالیاں : حق نواز ولد نور احمد عمر 38سال سکنہ لالیاں ( جاں بحق)
2- حیات ولد سخی عمر 40سال سکنہ لالیاں ( زخمی)
ریسکیو
لالیاں : زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ھیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے
ریسکیو
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ