• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

Dec 2, 2019

چنیوٹ : پولیس جنرل پریڈ

چنیوٹ : پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

چنیوٹ : ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان , ایلیٹ فورس, ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں کی شرکت

چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر نے پریڈ کا معائنہ کیا

چنیوٹ : پولیس افسران وملازمان کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنائیں گے . ڈی پی او

چنیوٹ : اپنے فرائض دیانتداری اور خدمت خلق سمجھ کر سر انجام دیں. سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ