• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا.

Dec 2, 2019

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا.

ریجنل پولیس دفتر آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی.

ایس ایس پی آر آئی بی سید علی اکبر، ایس پی لیگل راجہ عظمت اور دیگر افسران نے آر پی او کا استقبال کیا.

ترجمان آر پی او راولپنڈی