• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: May 2020

  • Home
  • وزیراعلی کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزں کے خلاف کاروائیاں اسپشل برانچ کی نشاندہی پر چنیوٹ بھوانہ احمد نگر گوداموں سے چاولوں اور گندم کی 89سو بوریاں برآمد

وزیراعلی کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزں کے خلاف کاروائیاں اسپشل برانچ کی نشاندہی پر چنیوٹ بھوانہ احمد نگر گوداموں سے چاولوں اور گندم کی 89سو بوریاں برآمد

چنیوٹ (بلال الطاف سے )وزیراعلی کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزں کے خلاف کاروائیاں اسپشل برانچ کی نشاندہی پر چنیوٹ بھوانہ احمد نگر گوداموں سے چاولوں اور گندم کی 89سو بوریاں…

الیکٹرک گاڑی بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک کی ایک ٹویٹ نے اربوں ڈالر کا نقصان کروادیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلن مسک کی ایک ٹویٹ نے ان کی کمپنی کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا دیا۔…

کورونا وائرس، پاکستان میں اموات 440 تک پہنچ گئیں،امریکا میں ایک روز میں مزید1691 افراد ہلاک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 440 ہو گئی جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 19 ہزار 103 تک پہنچ گئی ،ادھرامریکہ میں…

سعودیہ جانے کے لیے کورونا ٹیسٹ منفی آنا لازمی قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی) کورونا وائرس سے بچائو کے اقدامات کے پیش نظر سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی ایوی ایشن ”گاکا“ نے لاک ڈاون کے دوران سفر کرنے والوں کےلئے قوانین مزید…

پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا کا شکار

پشاور(نمائندہ خصوصی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں 14 لیڈی ڈاکٹرز سمیت 24 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پشاور…

ن لیگ نے 18 ویں ترمیم کے خاتمے کی آفر کی لیکن شرط کیا رکھی؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے خاتمے کیلئے مسلم لیگ ن نے مشروط حمایت ظاہر کی ہے۔ نجی…

سکھر میں جزوی لاک ڈاﺅن تجارتی وکاوباری مارکیٹوں تک محدود ، بازاروں میں لوگوں کا ہجوم برقرار، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی ، سکھر میں41ویں روز بھی جزوی لاک ڈا?ن برقرار رہا

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ) سکھر میں جزوی لاک ڈاﺅن تجارتی وکاوباری مارکیٹوں تک محدود ، بازاروں میں لوگوں کا ہجوم برقرار، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی ،…

شہر میں جاری ترقیاتی کام مکمل نہ ہو سکے،

سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ) شہر میں جاری ترقیاتی کام مکمل نہ ہو سکے،سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،ملبہ سڑکوں پر پڑا رہنے سے شہریوں کا آمدورفت میں مشکلات کا سامنا…

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ کی نیوز ٹائیم سے خصوصی گفتگو۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ کی نیوز ٹائیم سے خصوصی گفتگو۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کورونا سے بچا¶ اور پاکستان کے عوام کو…

محکمہ ایکسائیز اور پولیس کی پرسرار خاموشی

سکھر( امداد علی گل کلوڑ ) محکمہ ایکسائیز اور پولیس کی پرسرار خاموشی ، رمضان المبارک کے دوران شراب فروخت کرنے والے ایجنٹ سرگرم ،وائن شاپ بند ہونے کے باوجود…