عرب یوتھ سینٹر،وام شراکت داری نوجوانوں کوعالمی میڈیا کانگریس کامیاب بنانے کیلئے بااختیاربناتی ہے:شمع المزروئی
ابوظبی، 6اکتوبر، 2022۔۔ نوجوانوں کے امور کی وزیر مملکت اور عرب یوتھ سینٹر کی نائب صدر شمع بنت سہیل المزروئی نے کہا ہے کہ صدر عزت مآب شیخ محمد بن…