چشتیاں/بڑی کارواٸی
چشتیاں سپیشل برانچ کی نشاندہی پر ناٸب تحصیلدار کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاٶن
چشتیاں علی سیف گودام سے 3ہزار چینی کے تھیلے اور 150کارٹن سلطان گھی کے برأمد
چشتیاں کالج روڈ عبدلستار کے گودام سے34445کلوگرام ماڈرن گھی برآمد
چشتیاں کالج روڑ محمد اقبال کے گودام سے11045کلوگرام گھی 33کاٹن چاۓ کی پتی کے برأمد
چشتیاں ناٸب تحصیلدار نے تینوں گودام کو سیل کردیا
چشتیاں ذخيرہ اندوزوں کےخلاف قانون کے مطابق سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کیے جاٸیں۔ عوامی مطالبہ
چشتیاں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعاٸیت نہ کی جاۓ۔ عوامی مطالبہ
رانا محمد ارشد بیوروچیف نیوز ٹاٸم چشتیاں