• Sun. Sep 8th, 2024

میڈیم سحرش نے دونوں ایجنسیوں کی مشینیں اکھاڑ کر تھانہ صدر حاصل پور Firدرج کرکے تھانہ بند کردیں

Aug 25, 2019

چھونا والہ محکمہ سول ڈیفنس بہاولپور کی آفیسر سیدہ سحرش نے عملہ سول ڈیفنس کے ھمراہ چک نمبر 182مراد موڑ پر کاشف گل پٹرول ڈیزل ایجنسی اور 163مراد پل پر گورایہ پٹرولیم ایجنسی جو عرصہ دراز سے بغیر کسی منظوری سے چل رھی تھیں میڈیم سحرش نے دونوں ایجنسیوں کی مشینیں اکھاڑ کر تھانہ صدر حاصل پور Firدرج کرکے تھانہ بند کردیں رپورٹ.انضمام الحق ایریا رپورٹر