• Sat. Jul 27th, 2024

ہارون آباد/صوبائی کنونئیر ملک محمد اویس کی اجلاس میں شرکت

Aug 26, 2019

جے ٹی آئی پنجاب کی کابینہ کا اجلاس صوبائی کنونئیر ملک محمد اویس صاحب کی صدارت میں ساہیوال پیر فیاض شاہ صاحب صوبائی ناظم مالیات جے یو آئی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔۔
اجلاس میں صوبائی معاونین اور ڈویژنل نگرانوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جناب ضیاء الحق چوہدری صاحب اور صوبائی ناظم مالیات جے یو آئی جناب پیر محمد فیاض شاہ صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت فرمائی..

ملک عبدالرحمان فریدی
ہارون آباد