• Sat. Jul 27th, 2024

“شہید پولیس اہلکار حبیب اللہ کی نماز جنازہ پولیس لائن نوشہرہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی

Aug 27, 2019

پولیس لائن نوشہرہ / شہید پولیس اہلکار نماز جنازہ

“شہید پولیس اہلکار حبیب اللہ کی نماز جنازہ پولیس لائن نوشہرہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔”

تفصیلات کے مطابق، نماز جنازہ میں DPO کیپٹن (R)منصور امان، سیاسی و سماجی شخصیات ،پولیس افسران اور کثیر تعداد میں معززین کی شرکت. شہید پولیس اہلکار 7 اگست کو اضاخیل میں بم ناکارہ کرتے ہوئے بم پھٹنے سے زخمی ہوا تھا۔ شہید اہلکار کا جسد خاکی آبائی علاقے خیشگی کو روانہ کردی گئی۔