دیپالپور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب پولیس کی طرف سے ” اظہار یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب پولیس کی طرف ریلی کی قیادت ایس ڈی پی او انعام الحق نے کی ٹریفک آفیسر ندیم راو انکے اہلکاروں کے علاوہ محکمہ زراعت کے ملازمین نے بھی شرکت کی یہ ریلی مختلف جگہوں سے ہوتی ہوئی کہچری چوک دیپالپور میں اختتام پذیر ہوئی ……
رپورٹ: چوہدری مجاہد محمود تحصیل رپورٹر نیوز ٹائم دیپال پور
دیپالپور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب پولیس کی طرف سے ” اظہار یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی
