• Thu. Sep 19th, 2024

ساہیوال: پولیس اہلکار محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر ضلع بھر میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ کال کے دوران مختلف مقامات اور پکٹس پر ڈیوٹی کے فرائض دیتے ہوۓ اور اس دوران مشکوک اشخاص اور گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوۓ… رپورٹ عائشہ ارشاد

Sep 2, 2019