• Thu. Sep 19th, 2024

اوکاڑہ۔ پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی

Sep 4, 2019

اوکاڑہ //پولیس کاروائی

اوکاڑہ۔ پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی

اوکاڑہ۔ کاروائی کے دوران مسلح تین ملزمان کو دھر لیا گیا

اوکاڑہ ۔ ایس ایچ او رانا محمد عمران ٹیپو کی زیر نگرانی محرم الحرام میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئیں

اوکاڑہ ۔ ملزمان سے کلاشنکوف، پسٹل اور 20لیٹر شراب برآمد بھی برآمد

اوکاڑہ ۔ سماج دشمن عنا صر کو ان کے انجام تک پہنچانا اپنا فرض اولین سمجھتا ہوں ۔ ایس ایچ او عمران ٹیپو

وی او
اوکاڑہ پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی جانب سے محرم الحرام کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کی گئی جس کے دوران مسلح تین ملزمان کو دھر لیا گیا ایس ایچ او رانا محمد عمران ٹیپو کی زیر نگرانی محرم الحرام میں ہنگامی حالات سے نپٹنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جن کے ذریعے ملزمان سے کلاشنکوف، پسٹل اور 20لیٹر شراب برآمد بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم عمران ٹیپو کا کہنا ہے کہ سماج دشمن عنا صر کو ان کے انجام تک پہنچانا اپنا فرض اولین سمجھتا ہوں اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا
عامر طالب اوکاڑہ