• Mon. Dec 4th, 2023

سونا مزید مہنگا

ByNews Time

Sep 6, 2019

کراچی (ویب ڈیسک) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں فی تولہ 400روپے کا اضافہ ،تفصیلات کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1530ڈالرسے بڑھ کر 1535ڈالرہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *