• Sun. Sep 8th, 2024

اوکاڑہ //مار نہیں پیار کا مقولہ استاد نے ہوا میں اڑ دیا

Sep 7, 2019

اوکاڑہ //مار نہیں پیار کا مقولہ استاد نے ہوا میں اڑ دیا

اوکاڑہ ۔گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چک مراد کا سکول ٹیچر جلاد بن گیا

اوکاڑہ۔ استاد نے بریک ٹائم بچے کو کھیلنے کی پاداش میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ۔ بچے پر ہونے والے تشدد کے نشان اس کے جسم پرواضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

اوکاڑہ۔متاثرہ بچے کے والد نے استاد کے خلاف کارروائی کیلئے تھانہ منڈی احمد آباد میں درخواست دے دی

عامر طالب اوکاڑہ