• Fri. Dec 1st, 2023

سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں ایپسآ قیادت نے پور ے سٹاف کے ہمراہ جناب ڈاکٹر محمد الیاس صاحب ایم ایس شاہدرہ کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا

ByNews Time

Sep 20, 2019

انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان
سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں ایپسآ قیادت نے پور ے سٹاف کے ہمراہ جناب ڈاکٹر محمد الیاس صاحب ایم ایس شاہدرہ کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا ایپسا چیرمین جناب اکمل صاحب ،صدر محمد طارق وکیل صاحب ۔محمّد افضل صاحب ،جنرل سیکرٹری راشد وحید صاحب کا کہنا تھا کے مصیبت کی اس گھڑی میں ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور حکومت پاکستان اور اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں رپورٹ( ۔ایم ۔ٹی ۔بھٹی) لاہور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *