• Sat. Dec 9th, 2023

میلسی کہروڑ پکا روڈ پرکوٹ مظفر کے قریب 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی

ByNews Time

Sep 20, 2019

وہاڑی
میلسی کہروڑ پکا روڈ پرکوٹ مظفر کے قریب 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق بلند پور کا رہائشی 25 سالہ شکیل زخمی ہوگیا جبکہ سیک نامعلوم شخص پیڈ انجری کے باعث موقع پر دم توڑ گیا

رپورٹ..
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *