• Sat. Dec 9th, 2023

پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،دو چالو بھٹیاں اور شراب برآمد دو کس ملزمان گرفتار

ByNews Time

Sep 21, 2019

چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی ملزمان بشیر قوم بلوچ سکنہ 50/12-L، کے قبضہ سے چالو بھٹی اور 40لیٹر شراب برآمد جبکہ ملزم اعظم ولد رمضان بلوچ سکنہ چک نمبر 50/12-Lکے قبضہ سے بھی ایک چالو بھٹی اور شراب 30لیٹر برآمد ہو نے پرملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *