ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ڈیرہ اسماعیل خان
ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ صدر نے معصوم بچیوں سے ذیادتی کرنے والے مجرم کو گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔
مجرم نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں پانچ معصوم بچیوں اور ایک بچی سے ٹانک میں ذیادتی کا اعتراف کیا۔ مجرم کے زیر استعمال موٹرسائیکل بھی پولیس نے قبضہ میں لے لی۔