• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ڈاٸریکٹر جنرل سہیل خان کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی ڈاٸریکٹر واصف خان کی سربراہی میں لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ رات گۓ سے صبح تک دودھ کے ٹینکرز کی چیکنگ.

Dec 14, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }

ڈیرہ اسماعیل خان
حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ڈاٸریکٹر جنرل سہیل خان کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی ڈاٸریکٹر واصف خان کی سربراہی میں لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ رات گۓ سے صبح تک دودھ کے ٹینکرز کی چیکنگ…دودھ پنجاب سے ٹانک اور بنوں لے جایا جا رہا تھا…غیر معیاری9500 لیٹرز دودھ کو موقع پر ضائع کیا گیا جبکہ متعدد کو پانی کی ملاوٹ پر بھاری جرمانہ کیا گیا…ایڈیشنل ڈپٹی ڈاٸریکٹر کا کارروائياں جاری رکھنے کا عزم