• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آئی جی اسلام آباد کی گاڑی کا جی نائن کے پاس حادثہ۔

Jan 7, 2020

اسلام آباد۔ ( رانا محمد سعید ) آئی جی عامر ذوالفقار خود بھی گاڑی میں موجود تھے۔

اسلام آباد۔ ائی جی اسلام آباد دفتر کے لیے آرہے تھے کہ اچانک جی نائن اشارے پر پرائیویٹ گاڑی سامنے آ گئی۔
اسلام آباد۔ گاڑی کو بچاتے ہوئے دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔ گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس

اسلام آباد۔ الحمداللہ آئی جی اسلام آباد مکمل طور پر محفوظ ہیں

ترجمان اسلام آباد پولیس