شیخوپورہ کٹھیالہ ورکاں مریدکے روڑ پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا حادثے میں 1 شخص ہلاک سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 مریدکے نے زخمیوں کو فورا”طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مریدکے منتقل کر دیا ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت زکاءاللہ 40 سال سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں انم زوجہ رب نواز 35سال, زینب دختر سوداگر 5 سال، ثمینہ زوجہ سوداگر 25 سال، مزمل ولد مظفر 12 سال، سکینہ زوجہ ارشد 55 سال، عائشہ نور دختر مظفر 01 سال شامل ہیں-
آصف علی شیخوپورہ