• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ علیہ السلام کا وزٹ کیا.

Jan 29, 2020

ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ علیہ السلام کا وزٹ کیا. دوران وزٹ ڈی پی او نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. ڈی پی او نے ڈیوٹی پر موجود افسران کو ہدایت کی کہ ایس او پی کے مطابق تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے.جلوس امام بارگاہ مہاجرین سے شروع ہوا اوررحیم گلی میں اختتام پذیر ہوگا.
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ