• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو: نواحی گائوں خیر محمد جانوری میں جانوری برادری کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس

Feb 2, 2020

ضلعہ دادو ٹکر

دادو: نواحی گائوں خیر محمد جانوری میں جانوری برادری کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس

دادو: تصادم میں کلہاڑیاں اور ڈنڈوں کا آزادنہ استعمال دونوں گروپوں کے 9 افراد زخمی، پولیس

دادو: زخمیوں کو تحصیل ہسپتال میہڑ منتقل کیا گیا، پولیس

دادو: 5 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ ہسپتال ریفر کیا گیا، پولیس

دادو: تصادم کے باعث علاقہ میدان جنگ بن گیا

دادو: تصادم درختوں کی کٹائی پر پیش آیا آخری اطلاع تک واقعے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا ہے، پولیس ذرائع

رپورٹ اعجاز علی چانڈیو دادو 03403823466