• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونا سستا ہو گیا

Feb 28, 2020

کراچی (ویب ڈیسک) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کی کمی ہوئی فی تولہ سونے کی قیمت95150روپے سے گھٹ کر94750روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 81576روپے سے کم ہوکر81233روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050.00 روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت 900.20روپے پرمستحکم رہی۔