• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صولت حیات وٹو میڈیکل سٹورز پر ماسک کی دستیابی کا جائزہ لے رہے ہیں

Feb 28, 2020

ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صولت حیات وٹو میڈیکل سٹورز پر ماسک کی دستیابی کا جائزہ لے رہے ہیں اس موقع پر صولت حیات وٹو نے کہا کہ ضلع بھر کے کسی بھی میڈیکل سٹور پر ماسک وغیرہ مہنگے داموں فروخت کرنے کی شکایت موصول ہوئی یا میڈیکل سٹور مالکان نے ماسک ذخیرہ کرنے کی کوشش کی یا عوام الناس کو دسمبر 2019 کے ریٹ پر فروخت کرنے سے انکار کیا تو انتظامیہ متعلقہ میڈیکل سٹوروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اس معاملے میں کسی بھی قسم کی رعایت نہ برتی جائے گی۔ رپوٹ ناصر علی ننکانہ