مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ مورو سندھ )
گچیرو روڈ مورو سے پکڑے جانے والا موٹرسائیکل چابی چور کی پہچان شہباز ولد غلام رسول کورائی رہائش کچے کے گاوں ڈتل خان کورائی کے طور پر ہوئ ہے۔
چابی چور شہباز کورائی نے مورو پولیس کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ میں نے مورو شہر کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں چوریاں کی ہیں۔
رپورٹ:
سندھی الطاف سومرو
مورو سندھ۔