• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

خانیوال:سبق یاد نہ کرنےپر چوتھی جماعت کے معصوم طالب علم پر لیڈی ٹیچر کا بدترین تشدد۔ حکومت پنجاب کا مار نہیں پیار کے دعووں کو ھواوں کی نظرکردیا گیا

Mar 5, 2020

خانیوال:نواحی علاقے نواں چوک کے نجی اسکول میں زیرِ تعلیم چوتھی جماعت کے طالب علم علی رضا کو سبق یاد نہ کرنے پر لیڈی ٹیچر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،تشدد کے باعث طالب علم علی رضا کی حالت بگڑ گئی جس کے بعد طالب علم کو فوری طور پر تشویش ناک حالت میں ریسکیو کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا،طالب علم کے والدین نے ضلعی انتظامیہ سے حکومت پنجاب کے دعوے مار نہیں پیار کے برعکس عمل پیرا اسکول انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیاہے