مظفرآباد: آزاد کشمیر بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری
مظفرآباد: شہر میں بارش گرد و نواح کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری
مظفرآباد: بالائی وادی نیلم سمیت وادی گریس وادی لیپہ ، شونٹھر، جاگراں اور سرگب وادیوں میں برفباری
مظفرآباد: لیپہ رئشیاں شاہراہ برتھواڑ گلی اور شیڑھ گلی سے برفباری کی باعث بند
مظفرآباد: شاہراہ نیلم کیل سے تاوبٹ اور بالائی وادی کے لئے برفباری کے بارث بند
مظفرآباد: ضلع باغ پونچھ اور حویلی سمیت ضلع کوٹلی لے ملحقہ علاقوں میں بھی وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری
مظفرآباد: آزاد کشمیر بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری
