• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے خام تیل کے حوالے سے ایک اور بڑا اعلان کر دیا

Mar 12, 2020

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور عرب امارات کی جانب سے تیل سپلائی میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔تیل کی ٹریڈنگ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 سے 6 فیصد کمی آئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 31 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب آگیا ہے۔عالمی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 34 ڈالر فی بیرل ہوگیا جس کے بعد گیس کی قیمت 4 فیصد کمی کے ساتھ 1 ڈالر 80 سینٹس پر آ گئی ہے۔