• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

Mar 13, 2020

چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

چنیوٹ : ضلع بھر کے ڈی ایس پی صاحبان, ایس ایچ اوز اور دفتری عملہ کی شرکت

چنیوٹ : دوران میٹنگ ہر تھانہ کے کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

چنیوٹ : بہتر حکمت عملی سے گشت کے نظام کو مزید موئثر بنانے کی ہدایت

چنیوٹ :امن و امان قائم رکھتے ہوئے قانون کے برابر نفاذ کو یقینی بنائیں.ڈی پی او
چنیوٹ : مقدمات کی غیر جانبدارانہ تفتیش کو یقینی بنائیں. سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ