• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان ڈیرہ پہنچ گئے۔

Mar 20, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان ڈیرہ پہنچ گئے۔
وزیراعلی محمود خان نے ڈیرہ میں کورونا کے مریضوں کے لئے گومل میڈیکل کالج کورینٹائین سنٹر کی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہر قسم کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی خصوصی ہدایات